خزانہ اور کارپوریٹ امور کے وزیر مسٹرارون جیٹلی کل علی الصبح برطانیہ میں لندن کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔وہ 24 سے 28 فروری تک اس
دورے پر رہیں گے۔25 فروری 2017 بروز ہفتہ وزیر خزانہ ہندوستان میں یکسر تبدیلی: اگلی
دہائی کے لئے ویژن کے موضوع پر لندن اسکول آف اکنومکس میں ایک لکچر دیں
گے۔